the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پولیس نے مغربی دہلی علاقے کے ایک مکان میں غیر قانونی طریقہ سے رکھے 155 کلو گرام پٹاخے ضبط کرلئے ہیں۔ اس معاملہ میں جس شخص کو گرفتار کیا گیا ہے وہ آئی ٹی پیشہ ور ہے۔ مغربی دہلی کے پولیس کمشنر وجے کمار نے آج بتایا



کہ کرم پورہ علاقہ میں گشت کررہی موتی نگر تھانے کی پولیس ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ دیوالی کے موقع پر ایک شخص نے اونچے دام پر پٹاخے فروخت کرنے کےلئے اپنے گھر میں غیر قانونی طور سے پٹاخوں کی بڑی کھیپ چھپا کر رکھی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.